@itz_dark_world: 🪄 نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص (ایک دفعہ) کہتا ہے *سبحان اللّٰــــــہ العظيم و بحمدہ* اس کے لیے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگا دیا جاتا ہے 🌴 📗 [جامع ترمذی:3464] #allah #aesthetic #aestheticedits #islamic #islamic_video #muslim #grow #islamicquotes #aestheticvideos