@sandyeditz57: تمہارے جانے کے بعد سیکھا ہے محبت سے زیادہ دوستی اہم ہوتی ہے یہ احساس تو مجھے تمہاری موجودگی میں بھی ہونے لگا تھا کہ تم سے محبت سے اچھا تھا کے صرف دوستی کر لیتی کم از کم میں باتیں کرنے کے لئیے ترستی تو نہی کہ کب تم آو گے اور اپنے وقت میں سے تھوڑا سا وقت میری جھولی میں ڈالو گے تمہیں پتہ ہے میرے لاڈ اٹھانے بہت مشکل تھے ہر بات ضد سے منوا لی موڈ آف ہو گیا تو سب مل جاتا تھا لیکن تمہیں تو میرے آنسو بھی نہی دیکھے میں ترس جاتی تھی بات کرنے کے لئیے بولنے کے لئیے پر تم نے نظر انداز کیا ۔کتنا اچھا ہوتا اپنا وقت محبت جیسے فریب پر ضائع کرنے سے بھتر تھا کے دوستی جیسی خوبصورت حقیقت کو سمجھ جاتی تاکہ وقت ضرورت خوشیاں ملتی ڈپریشن نہی .... #fypシ #foryou #trending