@tahirkhandawar6: شمالی وزیرستان: میرعلی کے حالات نے انتہائی کشیدگی اختیار کیا ہے ۔ حالیہ کئی دنوں سے لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے ۔ شمالی وزیرستان کے علماء کرام ، سیاسی جماعتوں کے قائدین اور قبائلی مشران و نوجوانان میرعلی کے حالات زندگی پر ایک مضبوط لایحہ عمل بنایا جائے آور لوگوں کو اس سردی میں نقل مکانی کرنے سے بچایا جائے ۔🙏 #savemirali