@dr.soul99: ہماری زندگی میں بعض رشتے ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو قائم رکھنے کے لیے ہم ہر طرح سے پوری کوشش کر لیتے ہیں.. ہم خود کو ان کے مطابق ڈھال لیتے ہیں تاکہ رشتے برقرار رہ سکیں لیکن آخر میں اپنا وجود ہی کھو دیتے ہیں.. کیونکہ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں ان کے لیے کچھ بھی کر لو وہ کسی صورت مطمئن نہیں ہوتے آخر کار وہ بے جان رشتے ایک دن ٹوٹ ہی جاتے ہیں .. اس لیئے بہتر ہے جو جتنی عزت کا مستحق ہے اسے اتنی ہی عزت دی جائے ایسے لوگوں کے لئے اپنے وجود کو تھکانا بے معنی اور لاحاصل ہوتا ہے..