@wais_writes_: کچھ جگہوں کو چھوڑنا پڑتا ہے نہ چاہتے ہوئے بھی من کو مارنا پڑتاہے وہ لوگ جن کے بغیر رہنا بھی نا ممکن ہو کسی موڑ پہ آکر انہیں بھی چھوڑنا پڑتا ہے۔۔۔ بغیر یہ سوچے سمجھے کہ جب آپ منظر سے غائب ہو جائیں گے تو لوگ آپ کی جگہ کو خالی پا کر آپ کی کمی محسوس کریں گے بھی یا نہیں اس بات کا جواب تکلیف دہ ہے۔۔۔۔ کوئی آپکی کمی بھلا کیوں محسوس کرے گا۔۔۔؟؟ !! اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقین تھا کم کم ... !! تو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے۔۔۔ تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے تیرا اپنا کوئی۔۔۔ تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے۔۔🌼🥀 . . #wais_writes #fypシ #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #foryou #fypシ #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp