@mr_______.aj: اچھے برانڈ کا سگریٹ پیئیں، کم لوگوں سے تعلق رکھیں، تیز رفتار سواری میں میوزیک سنیں، بے وقت سوئیں اور بے وقت جاگیں، جیب میں پیسے گِنے بغیر رکھیں، نصیحت ایک کان سے سنیں دوسرے سے نکال دیں، اپنے رقیب سے کھل کر نفرت کریں اور محبت بے شرمی کی حد تک کریں🖤 @Awais khan ❤️ @سمگلر - ✨🇺🇸 #100k #mallion #verl @UAE ✈️ BEAUTY