@️::اُس کے نا ملنے کا ملال تو رہے گا🖤🥀
خود کو لاکھ سمجھا لوں مگر خیال تو رہے گا🥺
اور میں اس جہان میں ایک شخص کی بھی حقدار نہیں تھی کیا
خود سے میرا یہ سوال رہے گا
2026-07-09 12:35:48
3
𝐀𝔩ǐຣիḅ𝔞 :
دل کو کون سمجھائے کہ
خواب خواب ہی رحتے ہے
2026-03-31 21:34:46
5
cutie❤️🩹 :
جن سے امیدیں ختم ہو جائیں
ان سے شکایتیں کہاں رہتی ہیں❤️🩹🍂🫠
2025-03-14 21:15:33
117
Malik Abdullah 🫠 :
hayy 😌😌 end
2026-05-08 06:07:44
2
🌷 :
_"وہ کبھــی ملــے، وہ کہیــں ملــے، وہ کبھــی سہـی، وہ کہیــں سہــی؛🙂🫀_
2025-07-21 08:39:58
33
areeshamalik434 :
👀🖤: باتوں باتوں میں میں نے اپنے خدا کو بتایا ایک شخص مجھے ضروری تھا مگر خیر اچھا
2025-04-08 17:37:21
31
♈♑🔐 :
تیرے نا ہونے کا ملال ایک طرف
تو کیوں نہ ملا یہ سوال ایک طرف
یقین مان میں بہت خوش ہوں لیکن
جب تم ساتھ تھے وہ دن، وہ مہینے
وہ سال ایک طرف 🫠🥀