@sulman_333: حضرت امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کی 1948 (لاہور) کی ایک نایاب تصویر جو انگریزی اخبار ڈیلی پاکستان ٹائمز لاہور میں شائع ہوئی تھی۔#سیدعطاءاللہ_شاہ_بخاری #صلي_علي_النبي_محمد_صلي_الله_عليه_وسلم #unfreezemyaccount #1millonviews #viralvideo #foryoupage