@pml.n.official1: عمران خان وہ شخص ہیں جو کہتے ہیں لیڈر ہونے کیلیے آپکے پاس سب سے بڑی صفت یوٹرن لینے کی صفت ہونی چاہیے۔چاہے وہ 35 پنکچرز کے حوالے سے ہو چاہے وہ امریکی صدر کے حوالے سے ہو۔ملک میں سول نافرمانی ، احتجاج انتشار اور فائنل کال تک جب کچھ نہ بنا تو اب عمران نیازی نے ہاتھ جوڑ لیے ہیں۔