@naina_writes5: ..... سنو یہ تمہاری پیاری آنکھیں اتنی سرخ کیوں ہیں ؟سوتی نہیں ہو کیا؟ ارے پاگل ارے پاگل یہ دنیا ہے ان لوگوں کے لیے نہ رُویا کرو،یہ لوگ کبھی کسی کے نہیں ہو سکتے ،جن کو اپنا کہتے ہیں ان کو ہی سانپ بن کر ڈستے ہیں ،خود کو نہ بگاڑو ان لوگوں کے لیے ، نیند کی گولیاں نہ لیا کرو بہت نقصان ہوتا ہے اس سے،پگلی چلو اب مسکرا بھی دو ،سب کو چھوڑ دو خود کے لیے خوش رہو ، ارے ارے پگلی ،خوش رہنے کا کہا ہے رُونے کا نہیں،انکھیں صاف کرو امی نے دیکھا نہ ،تو وجہ پوچھیں گی دوبارہ نہ رونا اب،اور رُونا آۓ تو بات کر لینا مجھ سے ہر روز خودکو شیشے میں دیکھ کر یونہی سمجھاتی ہوں۔ 💔🥺🙂_#Naina_Writes #fypge #fypge #fypge #fypge #fypge #fypge #fypge #fypge #fypge #fypge #fypge