@rashidofficial.07: اسلام آباد: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ملاقات میں مولانا اسعد محمود بھی موجود تھے۔#foryou