@novelist.girl3344: جب نکھرے اٹھانے والا کوئی ہو تو نکھرے خود بخود ہی بھر جاتے ہیں , وجہ ضد نہیں ہوتی وجہ وہ مان ہوتا ہے , جو ہمیں نکھرے اٹھانے والوں پر ہوتا ہے ۔۔۔ انسان ہر کسی کے سامنے بچا نہیں بنتا یہ بچوں والی حرکتیں ان لوگوں کے سامنے ہوتی ہیں جنیں ہمارا بچپنا اچھا لگتا ہو جنہیں ہم سے محبّت ہو پھر وہی لوگ جب ہم سے بچھڑ جاتے ہیں تو ہم کم عمر میں ہی سمجھدار ہو جاتے ہیں ـ۔۔۔۔۔ #tiktokviral #trending #tiktoktrending #tiktokviralvideo #support_me #tiktokpakistan #tiktokindia #viewsproblem😭 #fyppppppppppppppppppppppp #tiktok #foryou #commentspositive❤️ #foryoupage #tiktokpakistan