@mahjebin5:

🇮🇳Mah🇮🇳
🇮🇳Mah🇮🇳
Open In TikTok:
Region: GB
Thursday 06 February 2025 14:18:53 GMT
281
34
9
1

Music

Download

Comments

fakhar_786000
Fakhar 🇬🇧 :
Very nice
2025-02-06 16:56:45
3
mianamir4998_
Mian Amir :
🥰🥰🥰
2025-02-06 23:17:53
2
alam_click
Alam_click🪽🇫🇷 :
👌👌👌
2025-02-06 19:13:51
2
manosultan09
@Mano Sultan 09 :
🥰🥰🥰🥰
2025-02-06 18:54:48
2
the.good.life54
The Good Life :
🥰🥰🥰
2025-02-06 17:32:29
2
heena.5367
heena.5367 :
🌹❤️🌹🌹🌹🌹
2025-02-07 21:23:42
1
haniakh_04
Hania❤️ :
👌👌👌👌
2025-02-07 11:25:08
1
haniakh_04
Hania❤️ :
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2025-02-07 11:25:04
1
waseemhaider274
Waseem Haider :
bhot Khub G 🌹💕🙏🥰
2025-02-08 17:44:21
0
To see more videos from user @mahjebin5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اقراء نیشنل یونیورسٹی پشاور میں محکمہ یوتھ افیئر کے تعاون سے یوم آزادی کی مناسبت سے ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔  تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل و یوتھ افیئر سید فخر جہاں تھے، جبکہ ڈائریکٹر یوتھ افیئر ڈاکٹر نعمان مجاہد، وائس چانسلر ڈاکٹر ملک تیمور علی سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر یوم آزادی کے حوالے سے کیک بھی کاٹا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر سید فخر جہاں نے کہا کہ یومِ آزادی دراصل تجدیدِ عہد کا دن ہے، جس میں ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے نوجوانوں کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے اور محکمہ یوتھ افیئر چیئرمین عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے ویژن کے مطابق نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں احساس نوجوان لون اسکیم جیسے انقلابی منصوبے نوجوانوں کو معاشی طور پر مضبوط بنانے میں سنگِ میل ثابت ہوں گے۔ ڈائریکٹر یوتھ افیئر نے کہا کہ محکمہ یوتھ افیئر کا بنیادی مقصد نوجوانوں کو ان کا حق یعنی سہولیات کی فراہمی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ محکمہ کی خصوصی توجہ ضم شدہ اضلاع کے نوجوانوں پر مرکوز ہے، جہاں اربوں روپے کے قرضے جاری کیے گئے جو صوبے کی تاریخ میں ایک منفرد اقدام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مضبوط اور بااختیار نوجوان ہی ایک طاقتور خیبر پختونخوا اور پاکستان کی ضمانت ہیں۔ #YouthAffairsKP #JashnEAzadi2025 #PakistanZindabad #ReleaseImranKhan #حقیقی_آزادی_کی_تحریک #PK26 #Buner #ministersports #ptiofficial #relaeaseimrankhan #fakharJehan

About