@waseemsahar72: اگر آپ چائے نہیں پیتے گنگناتے نہیں ہیں بارش میں نہیں بھیگتے محبت نہیں کرتے اور کتاب نہیں پڑھتے تو پھر آپ کو موت کا کوئی ڈر نہیں ہونا چاہئے کیونکہ آپ پہلے ہی مر چکے ہیں. #mastagulalai1132 #mastagulalai #fyppppppppppppppppppppppp #viral #vrial_video