@masaoodkhan18: آسکر وائلڈ کہتے ہیں میں جس ہستی کو شدت سے چاہتا ہوں، اس کا ذکر کسی سے نہیں کرتا اس کا نام بھی کسی کو نہیں بتاتا محبوب کا نام ظاہر کرنا ایسا ہے کہ آپ اس کا ایک حصہ کسی اور کے حوالے کر دیں۔ جبکہ، نزار قبانی کہتے ہیں میں نے تمہارے بارے میں کسی کو نہیں بتایا لیکن وہ تمہیں میری آنکھوں میں تیرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ میں نے تمہارے بارے میں کسی کو نہیں بتایا لیکن وہ میرے لکھے ہوئے لفظوں میں تمہیں دیکھ سکتے ہیں، کیوں کہ محبت کی خوشبو پوشیدہ نہیں رہ سکتی .💫 .🍬 .✨ #viral #Trending #foryou #fyp #pleasesupport