@sufism_66: نہ جانے میرے علیؑ کی شان کیوں چھپاتی ہے یہ دنیا؟ حلانکہ مولا کا دیا صدقہ ہی تو کھاتی ہے یہ دنیا عرش والے بھی نہ سمجھے آج تک جس علیؑ کی شان کو نہ جانے اُسی علیؑ کو دنیا والوں سے کیوں ملاتی ہے یہ دنیا؟ ہم فقیروں کی تو زندگی ہے علیؑ راستہ ہے علیؑ منزل ہے علیؑ تُم تو دنیا کے طلبگار بنے بیٹھے ہو ہم علیؑ والوں کی طلب تو بس ہے علیؑ تم کو ہے کہاں خبر ابھی کے کیا ہے علیؑ ہم سے پوچھو کے ہمارا مولا ہے علیؑ ہر عبادت کی ابتدا ہے بسم اللہ اور بسم اللہ کی ب کا نقطہ ہے علیؑ مصطفٰیؐ شہرِ علم ہیں کے جسکا در ہے حیدرؑ تم جسے ڈھونڈنے آۓ ہو وہی تو خزانہ ہے علیؑ بغیر ولایت کے جانا چاہتے ہو تم جنت میں تو سنو وہاں کا تو حاکم ہے بادشاہ ہے علیؑ Ghulam Abbas #اُمتی_محمد_مصطفیٰ #یا_غوث_اعظم_رم_دستگیر #مُرید_غوث_اعظیم #ghouseazam #yaghouseazamdastagir #Motivation #Inspiration #IslamicTeachings #Spirituality #Sufism #makkah #madina #baghdad #Rah_e_ishq #Takmeel_e_insaniyat #ad #unfrezzmyaccount #foryou #10M #fyp