@sami_jutt102: ایک دیوانہ مسافر ہے میری آنکھوں میں وقت بے وقت ٹھہر جاتا ہے چل پڑتا ہے اپنی تعبیر کے چکر میں میرا جاگتا خواب روز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ہے #fyppppppppppppppppppppppp #sameer #unfreezemyacount #foruyou #ان_پڑھ #100millionaudition #viral