@wais_writes_: سنو... میں عورت ذات ہوں میں دل دکھنے پر راتوں کو گلیوں میں نہیں پھر سکتی .تمہارا درد سگریٹ کے دھوئیں میں نہیں اُڑا سکتی .میں تمہارا غصہ گھر والوں پر نہیں اُتار سکتی. مجھے رونے کے لیے بھی رات کا انتظار کرنا پڑتا ہے تاکہ میرے آنسو تکیہ میں سماسکیں میرے اندر سب کچھ توٹ رہا ہو پھر بھی مجھے سب سے ہنس کر بات کرنی ہوتی ہےہم مڈل کلاس لڑکیاں اپنی پسند نہیں بتا سکتیں ورنہ ہمارے ماں باپ کی عزت نہیں رہتی ۔ یہاں تک کہ ہم اپنی مرضی سے مر بھی نہیں سکتے ہم پر تب بھی الزام لگایا جاتا ہے بدکردار تھی، کچھ غلط کر کے مر گئی۔🥀🥺 ۔ ۔ ۔ #wais_writes #fypシ #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp