@felipe.alonso43: Vallenato, bendito vallenato 🪗❤️‍🩹 #vallenato #paratiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii #yppppppppppppppppppppppp #amoresverdaderos

Felipe Alonso
Felipe Alonso
Open In TikTok:
Region: CO
Saturday 08 February 2025 22:20:29 GMT
953
18
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @felipe.alonso43, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ ہوتی ہے انسانیت، یہ ہوتی ہے لیڈرشپ ۔ کچھ لوگ نہیں سمجھ پاتے کہ بے نظیر بھٹو کی راولپنڈی میں شہادت کتنا بڑا سانحہ تھی، ذولفقار علی بھٹو کو بھی راولپنڈی میں پھانسی دی گئی تھی۔ پاکستان ٹوٹ سکتا تھا اور جیسے ہی بے نظیر کی شہادت کی خبر آئی تو ہم لوگ لرز گئے تھے اور بے اختیار پاکستان کی سلامتی کی دعائیں مانگنے لگ گئے تھے۔ نواز شریف نے اس وقت سندھ کے سینے پہ لگے اس تازہ زخم پہ مرہم رکھا تھا اور آصف زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پاکستان کو بچا لیا تھا۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نے جن حالات میں اس ملک میں جمہوریت کے لیے پرامن جدوجہد کی ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ آج کے روز دونوں پارٹیوں کے سربراہوں،  بے نظیر بھٹو اور نواز شریف پہ قاتلانہ حملے ہوے تھے۔ نواز شریف بچ گئے اور بے نظیر بھٹو شہید ہو گئیں۔ نواز شریف فورا” ہسپتال پہنچے اور اپنی سیاسی مقابل کی شہادت پہ رو دیے اور پھر جب سندھ میں سخت اشتعال کا عالم تھا وہ لاڑکانہ تعزیت کے لیے چلے گئے۔ دوسری طرف آصف زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ بلند کیا اور ملکی حالات کو بگڑنے سے بچا لیا۔ آفریں

About