@zayne325: ہے نفس کے ہاتھوں تو مجبور کتنا۔ سب جان کے بھی ہے تو لاشعور کتنا۔ جس چہرے کو ہے ایک دن مَٹی میں مل جانا اُس چہرے پے ہے تجھے غرور کتنا۔ ایک سجدے کے انکارنے عزازیل کو شیطان بنادیا۔ تو خود جان لے تیرا ہے قصور کتنا۔ جن کی سنت پے چلنا تجھے گوارہ نہیں تیرے واسطے روئے تھے وہ رسول کتنا۔ تُو نے چَکھی ہے فقط گناہوں کی لزت اے مسلمان! تُو کیا جانے ذکر الٰہی میں ہے سکون کتنا۔ #repostrequest🤌🏼 #plzsupportme #deartiktokteamdontunderviewmyvideos #growmyaccount✅ #deartiktokplzzzunfreezmyacccount #foryou #foryoupageofficiall #fffffffffffyyyyyyyyyyypppppppppppp