@na3taran1: 🩵 #fypシ #dubai #arabic #explorepage

نانسي🇦🇪
نانسي🇦🇪
Open In TikTok:
Region: AE
Monday 10 February 2025 22:34:24 GMT
60340
4676
244
92

Music

Download

Comments

shamas_hussain0
❤️Shamas Hussain ❤️🌹🌹🌹 :
mahallah
2025-03-23 04:53:22
0
amalnikwoeo
قمر 🇦🇪 :
هب عادي🤩🤩🤩
2025-02-11 20:48:47
0
mr..7ll
َ :
اكسبلووووووووووووووررررررر💯
2025-03-10 03:05:13
0
mazoooon11
✔️ :
نور العين تستاهلين غلا
2025-07-30 04:22:39
0
alialhosani97
Ali :
ابيج موضوع انتي
2025-04-07 00:15:02
0
essak719
Essa jaan :
❤️❤️❤️
2026-05-29 19:18:49
0
bin_7amza
Bin_7amza :
❤️
2025-09-05 01:07:09
0
user7578478284108
Abo Karim :
🥰
2026-05-20 19:11:35
0
arfinahame
أرفين أحمد ياسين💫🫀 :
❤️❤️❤️
2026-05-11 20:36:57
0
user5596095129083
muhammat :
🥰🥰🥰
2026-04-21 10:56:50
0
tarrak24
Tarrak al darwish :
🥰
2025-11-16 01:06:32
0
user5466763011611
شلتام شيخ الأصم :
✌️
2025-11-09 11:54:21
0
user9581091723434
معتز :
2025-11-04 19:25:39
0
user76391634821755
user76391634821755 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2025-10-21 20:08:54
0
0000000000000horse007
0000000000000horse007 :
🥰🥰🥰
2025-10-17 04:26:49
0
user7254061527124
إبراهيم زيدي🫵 البلوشي :
❤️❤
2025-10-07 06:12:54
0
aabuali99said.ccc
saeed :
🌹
2025-09-29 17:55:41
0
aabuali99said.ccc
saeed :
2025-09-29 17:55:40
0
rashid.h96
Rashid H :
😍🌹😍❤️🌹
2026-05-22 01:02:53
0
hamid_askani
HAMID ASKANI :
🥰
2025-08-22 03:37:21
0
mohamadalibaloch1
Mohammad Ali baloch :
🥰🥰🥰
2025-03-13 01:28:32
0
To see more videos from user @na3taran1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی ہم سوچتے ہیں کہ فلاں شخص ہماری  زندگی سے کیوں چلا گیا؟ ہم نے تو اسے دل سے چاہا تھا اس کے لیے دعائیں کی تھیں اس کی ہر خامی کو نظرانداز کیا تھا پھر آخر وہ ہم سے کیوں چھین لیا گیا؟ مگر شاید ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ اللہ ہم سے صرف وہ نہیں لیتا جو ہمیں تکلیف دیتا ہے وہ کبھی کبھی وہ بھی دور کر دیتا ہے جسے ہم اپنی خوشی  سمجھ بیٹھتے ہیں۔ کچھ لوگ ہماری زندگی میں محبت بن کر نہیں آزمائش بن کر آتے ہیں۔ وہ ہمیں توڑتے ہیں ہمیں بدلتے ہیں اور پھر اللہ انہیں ہماری راہوں سے ہٹا دیتا ہے۔ ہم رو کر سمجھتے ہیں کہ ہماری دنیا اجڑ گئی مگر حقیقت میں اللہ ہماری دنیا کو غلط لوگوں سے خالی کر رہا ہوتا ہے۔ جو تمہاری نیت نہیں سمجھ سکا جو تمہاری وفا کی قدر نہیں کر سکا جو تمہارے خلوص کے باوجود تمہیں بار بار تکلیف دیتا رہا اس کا چلے جانا ہمیشہ  خسارہ نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی کسی کا چلے جانا اللہ کی طرف سے تمہاری حفاظت ہوتی ہے۔ تم جس شخص کو کھونا  سمجھ رہے ہوتے ہو اللہ اسے تمہاری زندگی سے نکال کر تمہیں خود سے  قریب کر رہا ہوتا ہے۔ اس لیے ہر جدائی پر مت رویا کرو ہر بچھڑنے کو اپنی  بدقسمتی مت سمجھا کرو۔ کچھ دروازے اس لیے بند ہوتے ہیں تاکہ تم غلط راستے پر آگے نہ بڑھو۔ یقین رکھو اللہ تمہارے دل کی وہ  حقیقت بھی جانتا ہے جو دنیا نہیں جانتی۔ وہ جانتا ہے کس نے تمہیں سچ میں چاہا کس نے تمہیں استعمال کیا کس نے تمہارے ساتھ مخلصی کی اور کس نے صرف تمہارے  خلوص سے فائدہ اٹھایا۔ اور جب اللہ کسی بےمخلص شخص کو تمہاری زندگی سے نکالتا ہے تو اسے سزا سمجھ کر مت دیکھو؛ کبھی کبھی یہ تمہارے لیے رب کی رحمت ہوتی ہے۔ بس دل کو یہ سمجھا دو کہ جو شخص تمہارے نصیب  میں خیر بن کر لکھا ہوگا وہ تمہیں کھو کر بھی تم سے دور نہیں ہوگا۔ اور جو تمہارے لیے نقصان تھا اللہ اسے چاہے تمہارے دل کے کتنا ہی قریب کیوں نہ ہو ایک دن تمہاری راہوں سے ہٹا دے گا۔ کیونکہ اللہ جب کسی  کو تم سے دور کرتا ہے تو ہمیشہ خالی جگہ نہیں چھوڑتا؛ کبھی سکون دیتا ہے کبھی سبق دیتا ہے کبھی بہتر لوگ دیتا ہے اور کبھی ایسا سکون دیتا ہے جس کے سامنے پرانی ہر خواہش چھوٹی لگنے لگتی ہے۔ اس لیے جو چلا گیا اس کے پیچھے اپنی روح مت چھوڑو۔ شکر کرو کہ اللہ نے تمہیں اُس تعلق سے نکال لیا جس میں تمہاری وفا تو تھی مگر دوسرے کی نیت نہیں تھی۔ کبھی کبھی
کبھی کبھی ہم سوچتے ہیں کہ فلاں شخص ہماری  زندگی سے کیوں چلا گیا؟ ہم نے تو اسے دل سے چاہا تھا اس کے لیے دعائیں کی تھیں اس کی ہر خامی کو نظرانداز کیا تھا پھر آخر وہ ہم سے کیوں چھین لیا گیا؟ مگر شاید ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ اللہ ہم سے صرف وہ نہیں لیتا جو ہمیں تکلیف دیتا ہے وہ کبھی کبھی وہ بھی دور کر دیتا ہے جسے ہم اپنی خوشی  سمجھ بیٹھتے ہیں۔ کچھ لوگ ہماری زندگی میں محبت بن کر نہیں آزمائش بن کر آتے ہیں۔ وہ ہمیں توڑتے ہیں ہمیں بدلتے ہیں اور پھر اللہ انہیں ہماری راہوں سے ہٹا دیتا ہے۔ ہم رو کر سمجھتے ہیں کہ ہماری دنیا اجڑ گئی مگر حقیقت میں اللہ ہماری دنیا کو غلط لوگوں سے خالی کر رہا ہوتا ہے۔ جو تمہاری نیت نہیں سمجھ سکا جو تمہاری وفا کی قدر نہیں کر سکا جو تمہارے خلوص کے باوجود تمہیں بار بار تکلیف دیتا رہا اس کا چلے جانا ہمیشہ  خسارہ نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی کسی کا چلے جانا اللہ کی طرف سے تمہاری حفاظت ہوتی ہے۔ تم جس شخص کو کھونا  سمجھ رہے ہوتے ہو اللہ اسے تمہاری زندگی سے نکال کر تمہیں خود سے  قریب کر رہا ہوتا ہے۔ اس لیے ہر جدائی پر مت رویا کرو ہر بچھڑنے کو اپنی  بدقسمتی مت سمجھا کرو۔ کچھ دروازے اس لیے بند ہوتے ہیں تاکہ تم غلط راستے پر آگے نہ بڑھو۔ یقین رکھو اللہ تمہارے دل کی وہ  حقیقت بھی جانتا ہے جو دنیا نہیں جانتی۔ وہ جانتا ہے کس نے تمہیں سچ میں چاہا کس نے تمہیں استعمال کیا کس نے تمہارے ساتھ مخلصی کی اور کس نے صرف تمہارے  خلوص سے فائدہ اٹھایا۔ اور جب اللہ کسی بےمخلص شخص کو تمہاری زندگی سے نکالتا ہے تو اسے سزا سمجھ کر مت دیکھو؛ کبھی کبھی یہ تمہارے لیے رب کی رحمت ہوتی ہے۔ بس دل کو یہ سمجھا دو کہ جو شخص تمہارے نصیب  میں خیر بن کر لکھا ہوگا وہ تمہیں کھو کر بھی تم سے دور نہیں ہوگا۔ اور جو تمہارے لیے نقصان تھا اللہ اسے چاہے تمہارے دل کے کتنا ہی قریب کیوں نہ ہو ایک دن تمہاری راہوں سے ہٹا دے گا۔ کیونکہ اللہ جب کسی  کو تم سے دور کرتا ہے تو ہمیشہ خالی جگہ نہیں چھوڑتا؛ کبھی سکون دیتا ہے کبھی سبق دیتا ہے کبھی بہتر لوگ دیتا ہے اور کبھی ایسا سکون دیتا ہے جس کے سامنے پرانی ہر خواہش چھوٹی لگنے لگتی ہے۔ اس لیے جو چلا گیا اس کے پیچھے اپنی روح مت چھوڑو۔ شکر کرو کہ اللہ نے تمہیں اُس تعلق سے نکال لیا جس میں تمہاری وفا تو تھی مگر دوسرے کی نیت نہیں تھی۔ کبھی کبھی "اللہ کا "نہیں ہماری زندگی کا سب سے خوبصورت "ہاں" ہوتا ہے

About