@saazparsat: جس دھن پہ تُم ناچ رہے ہو وہ اصل موسیقی کی نقل ہے جس سنگیت كے تم غلام بن گئے ہو وہ صرف انحاد میں سنائی دیتی ہے یہ ایسی قول ہے جو کل سے شورو اور عہد پہ ہوتی ہے ختم یہ موت نہیں ، شروعات ہے غور سے دیکھ ، یہی تیری اصل ذات ہے تجھے کس کی تلاش ہے ؟