@pml.n.official1: محبت، خلوص اور بھائی چارے کے لازوال رشتے میں بندھی دو قوموں کے اِن رہبروں نے محنت، خدمت اور لگن سے اپنے عوام کے مستقبل کو تابناک بنانے میں بے پناہ خدمات دی ہیں۔ 🇵🇰 وزیر اعظم شہباز شریف نے 🇹🇷 ترک صدر رجب طیب ایردوان کے مثالی استقبال سے اس تعلق کو مضبوط تر بنا دیا ہے۔ بگی کے سوار یہ دونوں رہنما ماضی سے حال کے سفر کا جشن اور خوشحال مستقل کا اعلان کر رہے ہیں۔ #pakistantürkiyefriendship