💦🌿🌷آنکھ نے رات جب ایک چاند مکمل دیکھا.....
پھر سمندر کو بھی ہوتے ہوئے پاگل دیکھا....🌷
💦🌿🌷ایک وہ تھی کہ بہت ہنستی تھی .....
آج اس کی بھی آنکھوں سے بہتا کاجل دیکھا...🌷
❤️❤
2025-02-16 19:46:07
0
To see more videos from user @dolly.1.1.1.3.5, please go to the Tikwm
homepage.