@siraj_l3ukharii: مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکیں ہے تُو پھر بھی میرا دل ہے،عقیدہ ہے یقیں ہے یہ آیئنے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے آ دیکھ میری آنکھ سے تُو کتنا حسیں ہے🌸🥀✨#siraj_l3ukhari #fypviralシ #aestheticvideos #sadvibes #Love
:میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے مجھ کو💔
میں نے بھی حرف لکھے، ہاتھ نہ آنے والے🥀
2025-03-05 16:53:48
1
syeda fizza batool147 :
akher kr di ha baii 🙇🙇🔥🔥
2025-03-05 15:36:02
1
▄︻デR̷j̷ ̷0̷.̷1̷�̷�̷══━一 :
مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکیں ہے
تُو پھر بھی میرا دل ہے،عقیدہ ہے یقیں ہے
یہ آیئنے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے
آ دیکھ میری آنکھ سے تُو کتنا حسیں ہے
2025-03-01 18:29:55
1
انس🥀 :
❤️🩹
2025-02-17 06:39:50
6
ℤ𝔼𝔼𝔼𝕊𝕋𝕀ℂ𝕊❣️ :
🥰
2025-02-17 11:41:50
4
ATTHAR BUKHARI :
♥️
2025-03-06 03:46:23
1
user836284895 :
😭💗
2025-02-17 17:40:47
3
⭐⃟🇸yE🇩࿐🖤♥️🚬🩹 :
❤️🥀
2025-02-17 17:15:48
3
M~Azam...🍂 :
😊🥀
2025-02-24 05:12:47
1
Mr$:johnwick🌈 :
تم میرے ذہن سے اُتر جاؤ
میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گا
😫🙏
2025-02-17 10:17:56
6
SYCO QUEEN 🎀 :
لاجواب لاعنز
2025-02-16 18:52:42
6
ᯓ★ :
جب میں نے اسکو بتایا کہ میرا دل مٹی کا ہے اور اس کا دل لوہے کا تو وہ ہنسا لیکن وہ نہیں جانتا عنقریب بارش ہوگی اور میرے دل میں پھول کھلیں گے اور اسکے دل کو زنگ لگ جائے گا
2025-02-22 07:26:44
2
To see more videos from user @siraj_l3ukharii, please go to the Tikwm
homepage.