@haadiii27: PART 53 / JANNA YOU ARE SOO MUCH MORE BEAUTIFUL 😍❤️#viral #video #treanding #poetrystatus #poetrylover #growmyaccount #fypシ #fypシviral #foryoupage #foryou
Allah ji sab ko un ki mohabbat nikah ky sth mil jaye Ameen 🤲❤️
2025-02-25 05:08:41
54
👑S H O O T E R👑 :
Hyee❤️🩹
2025-02-19 17:06:57
13
Aلi.آرائیں🏁 :
End ha yr😩
2025-02-20 05:43:59
6
@MKJaasifranjha2nov :
very nice 🙂
2025-02-20 14:42:42
6
شانی❤️🩹 :
اول اول تجھ کو بنانے والے کلاکار کی کلا کوئی کیسے اتنا خوبصورت ہو سکتا ہے بھلا چاند بھی نہیں ٹھہرا تیرے سامنے سمندر بھی گہرا نہیں تیرے سامنے تو تتلیوں سے بھی رنگینے بہت سونا بھی سنہرا نہیں تیرے سامنے تو مہکتی ہے پھولوں سے زیادہ تو حسین حسینوں کے اصولوں سے زیادہ کچھ بھی خوبصورت نہیں دنیا میں تجھ کو چھوڑ کر تجھ میں ڈالی گئی ہے چمک چاند کو نچوڑ کر نہیں ملا کوئی تجھ سا ہنسی میں نے دیکھا ہے سب کچھ باری باری جوڑ کر گملوں کی خوشبو کا مہک کو پیچھے چھوڑ دیا تو نے اے حسینہ پھولوں کا دل توڑ دیا خدا جانے یہ جادو ہے کون سا تیری اواز میں ٹوٹے دلوں کو جوڑ دیا نہیں اس بات پہ کوئی سوال نہیں تیری خوبصورتی کا کوئی زوال نہیں تو اپنی بہنوں سے بھی زیادہ خصیل لگتی ہے یہ بات تجھ کو لگتی کمال نہیں اب تجھ کو کب تک کہوں اول اول اور کتنا حسین لکھوں میں وہ لفظ ہی نہیں جس میں تو پورا بیاں ہو جائے اب یہ نظم یہیں چھوڑ دوں گا میں لکھ کے تجھ کو معجزہ قلم توڑ دوں گا