@alihaiderik804: سرکاری حاجن کو آپ نے آج تک اتنا کنفیوز نہیں دیکھا ہو گا سرکاری حاجن کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خط کی باڈی لینگویج ان کے گفتگو کے انداز سے مختلف ہے جب فیصل چوہدری نے پوچھا کہ کونسا خط ہے جس کی باڈی لینگویج ہوتی ہے تو حاجن بالکل لاجواب تھی