@sami_jutt102: کہانی ٹھیک بنتی ہے نظارے ٹھیک مِلتے ہیں عموماً وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں ہمیں جو مِلا اپنا وہی ڈسنے مِیں ماہر تھا ناجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک مِلتے ہیں #fyppppppppppppppppppppppp #foruyou #viral #unfreezemyacount #ان_پڑھ #100millionaudition #sameer