@madinahsugarmills: فروری کاشت کماد اور چارہ ایک ہی زمین میں بونے سے دوہرا منافع اگر آپ اپنے خواب پورے کرنے کے لیے فروری کاشت کماد لگانا چاہتے ہیں جبکہ آپ نے جانوروں کا چارہ بھی کاشت کرنا ہے تو ایک ہی زمین میں یہ دونوں فصلیں کیسے اپنی بھرپور پیداوار دے سکتی ہیں، آج ایک زمیندار محمد ناصر کے فارم پر ہمارے زرعی ماہرین اپنی نگرانی میں فروری کاشت کماد کے لیے زمین کی تیاری کروا رہے ہیں۔ #SugarcaneFarming #FebruarySugarcane #HighYieldCrops #AgricultureTips #FarmersGuide #CropRotation #AnimalFodder #OrganicFarming #SmartFarming #FarmLife #Madinahsugarmills #sugarcane