@madinahsugarmills: کماد کی فصل کی اچھی بڑھوتری میں ہیومک ایسڈ کا کردار ہیومک ایسڈ کیا ہے اور کماد کی فصل کی تیاری میں اسکا کیا کردار ہے ، اور فصل کو تیار کرنے میں جو لاگت آتی ہے اسے کم کرنے میں یہ کیسے معاون ثابت ہوتا ہے اسکے بارے میں ہمارے زرعی ماہرین سید زوالفقارعلی شاہ کے ڈیرے پر زمینداروں کے ساتھ میٹنگ کر کے بتا رہے ہیں۔ #HumicAcid، #SugarcaneFarming،#CropBoost، #AgricultureTips #FarmersGuide، #SoilHealth،#OrganicFertilizer، #FarmingSuccess، #HighYield،#SmartFarming #agriculture information،#sugar mills Pakistan،#madinah sugar mills #sugarcane #Madinahsugarmills