@jiya8461: اب ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے کے اپ انتظار کریں اور سامنے والا نہ آئے تو آپ ہٹ جاییں اس دروازے سے کوئی قدر نہ کرے تو بغیر شکایات کے چھوڑ دیں لوگوں کو جانیں دیں آزاد کر دیں خدارا وہ اپ سے محبت نہیں کرتے 🍂🍁🍂🍁🍂🍁 #foryoupageofficiall #foryoup #foryou ##forupage #CapCut