@_kiran_a: وقت ہمیں بتاتا ہے کہ ہر ہاتھ تھامنے والا انسان آپ کا دوست یا پیارنہیں ہوتا کچھ لوگ ہمیں زندگی میں یہ سبق دینے آتے ہیں کہ ہر کسی پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے۔۔😔 #fyp #foryou #foryoupage #viralvideo #growmyaccount #fypviral #plzunfrezemyaccount