@bazmeshehroz: بگڑتی صورتحال کے باعث غریب بندہ اسی فکر میں مبتلا رہتا ہے اب عید آنے والی ہے یا رمضان آ گیا ہے یا اور کوئی ایونٹ ا چکا ہے مگر کھانے کا نہیں ہے اور نہ ہی پیسے۔ تو لیجیے اللہ کے قریب جو جائیے تاکہ سب کچھ مل سکے۔ #bazmeshehroz #Ramadan #wazifa #foryou #islamic_video