@wais_writes_: میں نے تم سے محبت کی تھی اور ہمیشہ کروں گی، میں نے کبھی حاصل کی تسکین نہیں رکھی، محبت لا حاصل بھی رہی تو کیا،ہمیشہ محبت ہی رہے گی ۔ کسی سے محبت کرنا کمال نہیں، آخر تک اُسی سے محبت کرتے رہنا اصل کمال ہے،مگر تمہارے بغیر میری حالت اسی فقیر جیسی ہے جو گلی کے کنارے بیٹھا لوگوں کی خوشیاں دیکھتا رہتا ہے اور پھر آسمان کو دیکھ کر مسکرا دیتا ہےـ - - - - - #wais_writes #fypシ #fypシ #fyppppppppppppppppppppppp #foryou #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp
وہ ایک شخص نہیں ملتا مجھ کو، لے کے ساری دنیا کیا کروں میں🤏💔
2025-02-24 10:06:30
6
✨حیاء✨🌙🌹 :
✨
تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو
جو ملے خواب وہ دولت ہو
کس طرح چھوڑ دو تمہیں جانا
تم میری زندگی کی عادت ہو ✨
داستان ختم ہونے والی ہے
تم میری اخری محبت ہو ✨۔۔!
2025-02-24 14:27:44
2
🥀 تنہا لڑکی 🥀 :
ab wo ak shaaks b nhi chiye 😭😭😭😭 💔🥀
2025-02-24 11:18:17
0
🔥Ali Raza Jholai 🔥 :
✌️✌️✌️
2025-02-23 14:15:37
5
Zidi girl 😈🫴🖤 :
🥰🥰🥰
2025-02-24 03:25:47
0
Gulzar ali memon 804 :
🤗🤗🤗
2025-02-24 13:06:33
0
Intelligent shah :
@K H A L F A N 2.0
2025-02-24 03:35:24
0
Awais Tahir :
@🥀🥀👑𝒞𝓊𝓉ℯ ℊ𝒾𝓇𝓁👑🥀🥀
2025-02-24 04:52:40
0
To see more videos from user @wais_writes_, please go to the Tikwm
homepage.