@uetjamiat: اپڈیٹس! خیبرپختونخوا کے غنڈہ گرد پولیس کے دستے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے استعمال کے لیے پہنچ گئے ہیں۔ کیمپس پولیس نے آج معصوم طلبہ پر دہشت گردانہ حملہ کیا ہے اور اب اپنی بے حسی کی ایک نئی تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں۔ #CampusJamiat #JamiatKP #UETJamiat