@mohsinkhan_15: 🍁:رخصت ہوا تو آنکھیں ملا کر بھی نہیں گیا۔۔۔ وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا۔۔۔ احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا؛ "یوں لگا رہا تھا جیسے ابھی لوٹ آئے گا" جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا»»» بس اِک لکیر کھینچ گیا درمیان میں۔۔۔ دیوار راستے میں بنا کر نہیں گیا!!! شاید وہ مل ہی جائے مگر جستجو ہے "شرط" وہ اپنے نقش تو مٹا کر نہیں گیا۔۔۔ روح میں ہے آج تک وہی خوشبو بسی ہوئی۔۔۔ لگتا ہے یوں ؛ جیسے وہ آکر نہیں گیا!!!🕊️ *«•|❤️🩹ایم کے رائٹس ۱۵🚩|•»* #mohsinkhan_15 #brokenheart💔 #trendingvideo #foryoupage #foryoupageofficiall #🍁 #💔 #fyp