@ch.usman.kamboh52: شیخوپورہ کے قریب فاروق آباد میں تیز رفتار ڈمپرنے تین افراد کوابدی نیند سلا دیا ۔۔۔ لواحقین اورسول سوسائٹی کااحتجاج ۔۔۔ مظاہرین نے کنٹینر لگا کر شیخوپورہ،سرگودھاروڈ بند کردیا ۔۔۔ ڈمپرڈرائیور کی گرفتاری اور دو رویہ سڑک کی فوری تعمیر مطالبہ ۔۔۔#foryou