@mikh.2: مولانا اسحاق صاحب کے مطالعے کی وسعت قابل رشک ہے۔ اس امت کی بدبختی ہے کہ اتنے بڑے عالم کی یہ عزت نہیں کرتے اور ان کے خلاف کھڑے ہوئے ہیں اور فتوے دے رہے ہیں۔ مولانا صاحب کوجو علم اللہ پاک نے عطا فرمایا ہے ہم سب کو اس کی قدر کرنی چاہیے اور ان سے جتنا ہو سکے سیکھنا چاہیے۔ اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین۔
میں نے سنا تھا کہ وہ اہل حدیث مسلک سے تعلق رکھتے تھے ۔ بلاشبہ وہ بہت بڑے عالم تھے اور حق بات بیان کرتے تھے
2025-04-13 04:47:33
0
*•.¸♡ Bookish Muslim ♡¸.•* :
شیخ الاسلام مولانا اسحاق رحمتہ اللہ علیہ ♥️
2025-02-26 13:40:43
5
Sabih Mir :
Ya Allah hamien hidyat de aur Molana Ishaq RA ki maghfrat farma amen
2025-02-25 11:47:01
4
ranssarfrz :
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2025-02-28 11:28:38
4
𝑺𝒂𝒅𝒆𝒆𝒒 𝑪𝒉𝒖𝒉𝒂𝑵 🇦🇪 :
Bilkul 💯💯
2025-02-25 11:46:21
3
Irfansarfraz Sarfraz :
🥰🥰🥰
2025-02-26 13:17:46
2
عدنان :
great teacher💝
2025-02-28 05:42:50
2
user2506058175211 :
💯💯💯
2025-03-05 03:42:18
1
Baghi :
محترم ۔ مولانا اسحاق رحمہ اللہ کس مسلک سے تعلق رکھتے تھے اور کراچی میں ان کے معتقدین یا ان کے مسلک سے تعلق رکھنے والے کہاں ملیں گے ۔ میں ان کے معتقدین سے ملنا چاہتا ہوں
2025-04-02 08:58:26
1
Moazzam gujjar :
🥰🥰
2025-04-25 14:03:47
0
KonGar NiaZi :
👍👍👍
2025-04-22 12:18:12
0
EMAM SOLDIER 🪖 :
💯💯💯
2025-04-06 16:32:35
0
Allah_Wala_👳 :
🥰🥰🥰
2025-04-05 12:07:59
0
⚔️GUجAR⚔️ :
بے شک اللہ مولانا صاحب کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے حق بیان کیا
2025-03-13 00:31:53
0
ch Takreem gujjar :
🥰
2025-03-11 10:42:41
0
danish tooraab :
😘😘😘
2025-03-08 17:55:59
0
Shahazad Arif :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2025-03-07 23:51:29
0
Malik Malik :
Hmysha inho ny Haq byan kya hy.apny wqat k vlee hn ye
2025-03-02 10:20:17
0
user01625782250 :
🥰🥰🥰
2025-02-27 02:43:45
0
To see more videos from user @mikh.2, please go to the Tikwm
homepage.