@lost.trust.tales: کبھی یہ نہ سوچیں کہ کسی دوسرے شخص کو آپ سے محبت ہے یا نہیں یہ تجسس آپکو مار ڈالے گا خود کو یقین دلا لیں کہ اسے آپ سے محبت نہیں اس سے آپ آزاد ہو جائیں گے محبت ہو تو بھی عارضی ہے اور عارضی شے مل بھی جائے تو ہمیشہ کے لئے کبھی ہماری نہیں ہو سکتی..!🥀 #fyp #fypシ #fypシ゚viral #foryou #tealover #travel p