@mr.exoticwhips: Lamborghini Urus start up #fyp #fypシ #lamborghini #urus #viralvideo

sickwhips
sickwhips
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 26 February 2025 08:16:29 GMT
100071
986
3
883

Music

Download

Comments

land0xo
Landon😁 :
Oh my😩
2025-02-26 11:40:15
1
jd_detailing210
JD_Detailing210 :
🔥🔥😍
2025-02-26 10:37:19
0
morettiunitedstates7
moretti :
😂
2025-10-14 16:42:30
0
To see more videos from user @mr.exoticwhips, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں بیٹر ارباز , یاسر اور علی نے ڈی ایس پی ندیم اور ایس ایچ او زاہد لودھی کو روزانہ لاکھوں روپے کماکر دینے کے  وعدہ کرلیا کراچی تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں مبینہ طور پر جواء، سٹہ اور چھکے کے کاروبار نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا۔ عادل پلاؤ کے سامنے اللہ رکھا عرف الن اور جعفر کے مبینہ جواء سٹہ کے اڈے سرگرم ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس کے بیٹر ارباز اور علی اور یاسر پر مبینہ طور پر ہفتہ وار لاکھوں روپے وصول کرکے جواریوں کو کاروبار جاری رکھنے کی سہولت فراہم کرنے کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ الزام ہے کہ پولیس کارروائی کے بجائے مبینہ طور پر جرائم کے اڈوں کی جگہ تبدیل کی جا رہی ہے، تاہم سرگرمیاں مکمل طور پر بند نہیں کرائی جا رہیں۔ متعدد مقدمات کے باوجود مبینہ سرگرمیاں جاری اللہ رکھا عرف الن کے خلاف گٹکا ماوا، اسلحہ اور جواء سٹہ سمیت مختلف نوعیت کے مقدمات درج ہونے کے باوجود مبینہ سرگرمیوں کا جاری رہنا پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گیا۔ دوسری جانب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر عمران، ڈی ایس پی ندیم، اسپیشل برانچ اور ٹاسک فورس کی جانب سے بھی مبینہ جواء سٹہ کے خلاف مؤثر کارروائی نہ ہونے پر شہری حلقوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ شہریوں نے کراچی پولیس چیف آزاد خان سے مطالبہ کیا ہے کہ جواء سٹہ کے مبینہ اڈوں اور ہفتہ وصولی کے الزامات سامنے آئیے ہیں ارباز اور علی ایس ایچ او زاہد لودھی کے لاڈلوں کے ممکنہ گٹھ جوڑ کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں اور ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے

About