@shoaib_editzs: "ہاں ! مجھے فرق پڑتا ہے، جب تم میرے ہوتے ہوئے بھی میرے نہیں ہوتے، ہاں ! مجھے فرق پڑتا ہے، جب تم میرے سامنے ہو کر بھی، دوسروں کے ساتھ ہنس کر باتیں کرتے ہو، میری خاموشی میں بھی چیخیں ہوتی ہیں، پر تم سننا ہی نہیں چاہتے، ہاں ! مجھے فرق پڑتا ہے..." 🥀💌🥺