کسی کے ساتھ چھوڑنے سے پہلے اسے واپس وہاں تک ضرور چھوڑ کے آئیں ، جہاں سے وہ اپ کے ساتھ چلا ہو 💔♥️
2025-02-27 06:53:45
20
م ❤️🩹 :
نصیب اچھے نہ ہو تو خوبصورتی کا کیا فائدہ دلوں کے بادشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں ❤️🩹
2025-03-01 00:03:17
21
🥀۞داســــــتان ؏ِـشْــق۞❤️ :
feel this lyrics 🖤🎧
2025-02-26 16:29:01
14
MERAB❤️ :
soz,
,,,
,
,
2026-03-14 10:28:25
0
❤️simple😘girl❤️ :
🖤:عید تو آتی ہر سال مگر
وہ رونق نہیں لاتی کیونکہ
وہ بچپن والی عید اب نہیں آتی 🥺🫶🏻
2025-03-17 21:59:28
12
AMIR. :
بہت گہری تھی رات مگر ہم سوئے نہیں۔
درد بھی تھا دل میں مگر ہم روئے نہیں۔
کوئی نہیں ہمارا جو ہم سے پوچھیے۔
کس کے لیے جاگ رہے ہو۔
کس کے لیے سوئے نہیں۔🙂❤️🩹