@djangoempire: Sharing this moment when chat got hyped. Join us in the next LIVE! #tiktoklive #livehighlights #reviewbag #messengerbag #slingbag #laptopbag

DJANGO EMPIRE
DJANGO EMPIRE
Open In TikTok:
Region: MY
Thursday 27 February 2025 12:27:28 GMT
8367
53
2
1

Music

Download

Comments

megahnakhoda85
Megah Nakhoda :
RM berapa cho?
2025-03-07 16:52:19
0
To see more videos from user @djangoempire, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شام کی دہلیز پر بیٹھی اس معصوم بچی کی نظریں گلی کے موڑ پر ٹکی ہوتی ہیں وہ کھلونوں سے بھی کھیلتی ہے، لیکن اس کا اصل انتظار اس سائے کا ہوتا ہے جو دن بھر کی تھکن کو مسکراہٹ میں چھپا کر گھر لوٹتا ہے دنیا سمجھتی ہے کہ بچے صرف تحفوں اور کھلونوں سے بہل جاتے ہیں، پر سچ تو یہ ہے کہ ایک بیٹی کے لیے کائنات کا سب سے بڑا سکون اس کے بابا کا کندھا ہے۔ وہ ہاتھ جو اس کی انگلی تھام کر اسے چلنا سکھاتا ہے، وہ آواز جو اس کے سارے ڈر دور کر دیتی ہے جب سورج ڈھلتا ہے اور پرندے اپنے گھونسلوں کو لوٹتے ہیں، تو ایک بیٹی کا دل بھی دھڑکنے لگتا ہے۔ وہ شام سے محبت اس لیے کرتی ہے کیونکہ شام کسی تحفے کی طرح اس کے مانگے بغیر، اس کے بابا کو اس کے پاس لے آتی ہے۔ بابا کا گھر آنا ایسا ہے جیسے تپتی دھوپ کے بعد اچانک ٹھنڈی چھاؤں مل گئی ہو بچیاں کھلونوں سے نہیں، اپنے بابا کے وجود سے مسکراتی ہیں۔ بابا ہیں تو ہر خوشی مکمل ہے، بابا ہیں تو شام کا ہر رنگ خوبصورت ہے #pakistan #urdupoetry #urdushayari #foryou #foryou

About