@faddak_istics: ہر شبِ جمعہ دو رکعت نماز "زیارتِ امام حسین ع" پڑھیں۔ (جیسے فجر کی نماز پڑھی جاتی ہے)۔ اس کے بعد آپ کی جو حاجت قبول نہ ہو رہی ہو، وہ امام حسین ع کو شہزادہ علی اکبر ع کا واسطہ دے کر مانگیں، انشاءاللّٰه آپ کی ہر حاجت پوری ہوگی🌸 اور یہ نماز پڑھنے سے آپ کو اس قدر ثواب ہوگا، گویا آپ نے کربلا میں جا کر مولا امام حسین ع کے روضے مبارک کی زیارت کی✨ #faddak_istics #Karbala #shia #tiktokofficial