❤:مت کیا کر اپنے غم کو شاعری میں بیاں لوگ اپنی داستاں سمجھ کے رو پڑتے ہیں 🥺🥺
2025-08-03 05:20:38
0
😘💫♥️🎉میرا سکون :
تمہیں ایک بات کہنی ہے اجازت ہو تو کہہ دوں میں یہ بھیگا بھیگا سا انچل یہ تتلی پھول اور شبنم چمکتے چاند کی باتیں یہ بوندیں اور برساتے ہیں یہ کالی رات کا اجل ہوا میں ناچتے بادل دھڑکتے موسموں کا دل مہکتی خوشبو کا دل یہ سب جتنے نظارے ہیں کہو کس کے اشارے ہیں سبھی باتیں سنی تم نے پھر انکھیں پھر تم نے میں تب جا کے یہ سمجھا کہ تم نے کچھ نہیں سمجھا تو قصہ مختصر کر کے ذرا نیچی نظر کر کے یہ کہتا ہوں ابھی تم سے محبت ہو گئی تم سے محبت ہو گئی تم سے
2026-01-15 14:47:29
1
Trading view :
تمہیں ایک بات کہنی ہے اجازت ہو تو کہہ دوں میں یہ بھیگا بھیگا سا انچل یہ تتلی پھول اور شبنم چمکتے چاند کی باتیں یہ بوندیں اور برساتے ہ