@madinahsugarmills: کماد کی پنیری تیار کرنے کا مکمل طریقہ ہمارے ہاں زیادہ تر کماد کی موجودہ فصل کے سمے بنا کر اسے کاشت کر دیا جاتا ہے۔ لیکن کماد کی پنیری یعنی بیج کیسے تیار کرتے ہیں ؟ آج کی اس ویڈیو میں جانئے کماد کی پنیری تیار کرنے کا مکمل اور نہایت آسان طریقہ۔ ہمارے ماہرین مزید فیلڈ میں وزٹ کے دوران یہ طریقہ بتا رہے ہیں۔ #SugarcaneFarming #SugarcaneNursery #SeedlingPreparation #FarmingTips #EasyFarmingMethods #CropYieldTips #FarmersGuide #SugarcaneExperts #AgricultureSolutions #SugarcaneGrowth #Madinahsugarmills #sugarcane #Madinahsugarmills