@imrannaqvi114: لڑکی کا کلپ کل رات سے کافی چل رہا ہے جس میں وہ کوثر کاظمی کو کہہ رہی ہے کہ ن لیگ موروثی سیاست کو پروان چڑھا رہی ہے ہم تھک گئے ہیں موروثی سیاست کو دیکھ کر، ہم مریم جو فارم 47 پر لائی گئی اس کی شکل نہیں دیکھنا چاہتے، جب مریم کی مشہوری آتی ہے ہم چینل بدل دیتے ہیں، منصور علی خان #pti_zindabad #foryourpage #viralvideo #foryou #usa🇺🇸