@dcshangla: شانگلہ کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری! اب آپ کے مسائل دفتر کے چکر لگائے بغیر حل ہوں گے! ڈپٹی کمشنر شانگلہ محمد فواد کی قیادت میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عدنان خٹک، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو سید جاوید اقبال اور ریونیو ٹیم آپ کے علاقے میں موجود، ریونیو دربار میں براہ راست آپ کی شکایات سننے اور فوری حل کرنے کے لیے تیار! اپنا حق لینے کے لیے کسی سفارش کی ضرورت نہیں، بس آئیں اور اپنا مسئلہ بیان کریں – حل آپ کے سامنے ہوگا! #creatorsearchinsights #foryou #foryoupage #creatorsearchinsights #shanglavalley #foryou #foryoupage