@𝑱𝒊ن𝒅💫 Sཽ Pཽ ➻❥Łøvε ♚:ya rab meri muhaabat ko mera mehram bana deinn ap to har chez pe kadirr hai na plzz sb ameen bol deinn allah apne wadoo ka pakka hai naa meri sun leinnnnn ❤️🩹 i want 40 am
2025-03-03 18:40:56
6
Muhammad Faisal :
: :اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭
2026-02-07 14:35:54
2
幺 💫SMȺRT༒乃Oㄚ༒🖤😘 :
hyeee♥😀♥
2026-01-07 09:14:00
1
Alisha 🦋 :
same 💔🥺
2026-01-15 13:00:50
1
sheryal Ali jelani :
line's Yar 🥺
2026-02-26 16:16:05
1
KAMRAN badeshi :
@🥀:پاگل کر دیتی ہیں محبت ہر ایک چاہنے والوں کو 🥀
کیونکہ عشق ہار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا 💯
2025-04-24 02:10:20
4
ANNU😐❤️ :
پتھر کی ھے ے دنیاں
جزبات نھیں سمجھتی
دل مے کسی کے کیا ھے کوئی بات نھیں سمجھتی
تنھا تو چاند بھی ھے ستاروں کے بیچ میں
مگر چاند کا درد ے رات نھیں سمجھتی 🙃
2025-08-24 20:09:18
4
رحمان راجہ ⚜️ :
N
2025-03-24 16:46:13
3
To see more videos from user @tufan_.07, please go to the Tikwm
homepage.