Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@talysethecreator: #BookTok #BookTok #book #books #blackbooks #blackbooksoftiktok #bookcommunity
talysethecreator
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 02 March 2025 17:28:02 GMT
248
13
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @talysethecreator, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
☑️حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کا عمل☑️ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ پیارے دوستو محترم بھاٸیواور معزز بہنو غوث اعظم دستگیر محبوب سبحان حضرت شیخ سیدنا مرشد عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کے نام سے تو ہر مسلمان واقف ہے آپؒ حسنی و حسینی سید ہیں آپؒ ولیوں کے سرتاج ہیں آپ کی کرمات دنیا بھر میں مشہور ہیں آپؒ کا مزار بغداد شریف میں ہے ۔۔مرشد سیدنا غوث اعظم دستگیر شیخ عبدالقادر جیلانی گیارہویں والے پیر کے نام سے بھی مشہور ہیں ۔۔۔ میں آپ کو ایک خوشخبری بھی بتا دوں عمل بتانے سے پہلے کہ الحمدللہ اللہ پاک کے کرم سے درود پاک کی برکتوں سے میں سیدنا غوث اعظم دستگیر رحمۃ اللہ علیہ کے بڑے فرزند سیدنا عبدالرزاق جیلانی کی اولاد میں سے جو سید ہیں ان کا مرید ہوں نہ صرف مرید بلکہ انہوں نے مجھے خلافت بھی عطا فرما رکھی ہے سلسلہ قادریہ میں ۔۔۔ میرے مرشد کا تعلق دربار عالیہ نورائی شریف سندھ سے ہے میں آپ کو درود پاک کا جو عمل بتانے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں اس عمل کی نسبت حضرت پیر عبدالقادر جیلانیؒ سے ہے ۔حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمة اللہ علیہ پر جب بھی کوٸی مشکل وقت آتا تو آپ یہ عمل کرتے اور نجات حاصل کرتے ۔۔آج بھی کوٸی مسلمان کسی بھی وجہ سے پریشان ہو، یا کسی مشکلات میں پھنس گیا ہو ، یا کسی کی کوٸی ضرورت ہو حاجت ہو ، یا بیمار ہو، یا قرضدار ہو، اس سے نجات حاصل کرنا چاہتا ہو ۔۔تو سچے دل سے کامل یقین سے یہ عمل کرے تو ان شاء اللہ رب کریم اپنی رحمت سے اپنے حبیبﷺ کے صدقے کرم فرما دے گا *عمل کا طریقہ* 👇 اچھی طرح وضو کر کے اللہ کی طرف متوجہ ہو کر دو رکعت نماز نفل حاجت کی نیت سے پڑھیں پھر اسی جگاہ پر بیٹھ کر 100 مرتبہ درود پڑھیں یہاں کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں لیکن میں گزارش کروں گا کہ درود خضری پڑھیں ۔۔۔ پھر رسول پاکﷺ کی طرف متوجہ ہو کر تین مرتبہ کہیں *اَغِثْنِیْ یَارَسُوْلَ اللہَ عَلَیْکَ الصَّلٰواتُ وَالسِّلَامُ* ان شاء اللہ ۔جاۓ نماز سے اٹھنے سے پہلے ہی رب کریم آپ کا مسٸلہ حل فرما دیگا اس عمل کی اجازت عام ہے یعنی کہ یہ عمل کرنے کے لیے کسی کی بھی اجازت کی ضرورت نہیں ہے جس جس نے عمل کرنا ہے وہ 11 مرتبہ درود پڑھ اس کا ثواب حضرت بی بی سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا ہدیہ کر کے کر کمنٹ میں "یارب" لکھ دے اس تحریر کو اتنا لائک اور شیئر کریں گے سوشل میڈیا پر وائرل ہو جائے ۔۔۔۔۔ طالب دعا *خادم درود احمد منظور(پنجتنی قادری) درود اور استغاثہ کے الفاظ درج زید تصویر پر دیکھ لیجئے
#اكسبلور_شعر_حكم_خواطر
#playtogetherindonesia #ptgcreator #playtogethervng #playpass #playtogether
Polemik ijazah Gibran kembali menjadi sorotan! Ina Liem memberikan penjelasan dari sudut pandang berbeda. Sementara itu, di persidangan PTUN, upaya penggugat untuk mencabut perkara ditolak hakim hingga akhirnya memilih walkout dari ruang sidang. #gibranrakabuming #inaliem #sidangptun #mntk60 #fyp
#အဝေးရောက် ဖေဖေတွေရယ်အလွမ်းတေး
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy